7 اگست 2019 - 14:33
مصری بحریہ اور فرانسیسی بحریہ کے درمیان مشترکہ مشقیں

مصر کی بحریہ اور فرانسیسی بحریہ کے درمیان مشترکہ بحری مشقیں منعقد ہوئیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کی بحریہ اور فرانسیسی بحریہ کے درمیان مشترکہ بحری مشقیں منعقد ہوئیں۔

اطلاعات کے مطابق مصر اور فرانس کی بحریہ کی فوجی مشقوں کے دوران مصر کی بحریہ کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا جائےگا۔

........

/169